گوگل نے اولمپکس کی مناسبت سے ڈوڈل گیمز جاری کر دیں
ریو ڈی جنیرو برازیل میں 2016 اولمپک مقابلوں کا آغاز ہوچکا ہے۔ اس موقع پر گوگل کی جانب سے ایک نیا ڈوڈل متعارف کروایا گیا ہے، جو آپ کو اولمپکس کھیلوں کی مناسبت سے چھوٹی چھوٹی گیمز کھیلنے کا موقع دے گا۔ ان گیمز کے تمام کردار روز مرہ کھائے جانے والے پھل ہیں، جس […]