بلیک بیری میسنجر اب اینڈرائیڈ اور آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب، پہلے 8 گھنٹے میں 5 ملین ایکٹیویشنز
گذشتہ ماہ بلیک بیری کی جانب سے مشہور زمانہ بلیک بیری میسنجر کو اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے لیے متعارف کروایا گیا تھا، تاہم ایپلی کیشن میں چند خامیوں کے باعث اسے فوری طور پر روک لیا گیا۔ اب گذشتہ روز اس مشہور میسجنگ ایپلیکیشن کو صارفین کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ بلیک […]