آئی او ایس صارفین کے لیے اب اینگری برڈز بالکل مفت
دنیا کی سب سے مشہور موبائل گیم اینگری برڈز یقیناً کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ اس سیریز کی پہلی گیم 2009 میں ایپل آئی او ایس کے لیے متعارف کروائی گئی۔ گو کہ اینڈرائیڈ کے لیے تو یہ گیم مفت بھی دسیتاب ہے لیکن آئی فون صارفین کے لیے اسکی قیمت 1 ڈالر اور آئی […]