ونڈوز فون 7.5 صارفین اپ گریڈ کے منتظر
حال ہی میں مائیکروسافٹ کی جانب سے ونڈوز کا نیا ورژن ونڈوز 8 اور موبائل فونز کے لیے ونڈوز فون 8 جاری کیا گیا۔ نوکیا، سام سنگ ، ایچ ٹی سی اور ہواوے کی جانب سے نئے آپریٹنگ سسٹم سے مزین سمارٹ فونز کی نمائش اور فروخت کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔ لیکن ونڈوز فون […]