ورچوئل ریئلیٹی کیا ہے اور اوکیولس رفٹ ہیڈ سیٹ کیسے کام کرتا ہے
شاید آپ نے کبھی اخبارات، ٹی وی یا انٹرنیٹ پر ورچوئل ریئیلیٹی کا لفظ سنا ہو؟ آسان الفاظ میں اسے کچھ یوں بیان کیا جاسکتا ہے کہ کمپیوٹر اور دیگر الیکٹرانک آلات کی مدد سے ایک ایسا ماحول پیدا کیا جائے جو دیکھنے اور محسوس کرنے میں بالکل اصل معلوم ہو تاہم حقیقت میں […]