ITNama

Menu
  • پہلا صفحہ
  • بلاگ اپڈیٹس
  • انٹرنیٹ
    • فیس بک
    • ٹوئٹر
    • گوگل
  • سافٹوئیر
  • گیجٹس
    • ایپل
    • اینڈرائیڈ
    • ونڈوز فون
    • نوکیا
    • سام سنگ
    • ایچ ٹی سی
    • بلیک بیری
    • سونی
    • ہواوے
  • ٹیلی کام
    • موبی لنک
    • ٹیلی نار
    • یوفون
    • زونگ
    • وارد
    • پی ٹی سی ایل
    • وطین
    • وائی ٹرائیب
    • کیوبی
    • پی ٹی اے
  • گیمز
  • الیکٹرانکس
  • ٹیکنالوجی
  • گرما گرم
  • فورمز
  • رابطہ کیجئے
Search

گوگل کی جانب سے لوگو اور ویب سائیٹ کا نیا ڈیزائن متعارف

by محمد زہیر چوھان September 24, 2013, 4:14 pm 2 Comments

دنیا کی مشہور ترین ویب سائیٹ گوگل کے لیے کمپنی کی جانب سے نیا ہوم پیج اور لوگو متعارف کروادیا گیا ہے۔

google-new-logo

گو کہ اسکے لوگو میں زیادہ تبدیلی نہیں کی گئی، تاہم اسکے رنگوں اور فانٹ سٹائل کو تھوڑا سا تبدیل کیا گیا ہے۔ 2010 میں آخری بار اس لوگو کو تبدیل کیا گیا تھا، اب جدید ڈیزائن کے تقاضوں کے مطابق رنگوں کے تغیر کو ختم کر دیا گیا ہے اور ٹھوس رنگ شامل کیے گئے ہیں۔

google

اسی طرح گوگل کے ہوم پیج پر موجود مینیو بار کو ختم کر دیا گیا ہے اور گوگل کی دوسری سروسز کی طرح اس میں بھی ایپلی کیشن لانچر کا اضافہ کیا گیا ہے جس میں، نقشہ جات، یوٹیوب، پلے سٹور، کیلنڈر، گوگل پلس، جی میل اور ڈرائیو وغیرہ شامل ہیں۔

google-app-launcher

گوگل سرچ کے ٹیکنیکل ماہر ایڈی کیسلر کے مطابق گوگل کے ہوم پیج اور لوگو میں یہ تبدیلیاں اس لیے کی گئی ہیں کہ صارفین کو تمام سروسز میں یکساں ڈیزائن فراہم کیا جائے تاکہ انہیں کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

گوگل کیا یہ نیا ڈیزائن جلد تمام صارفین کے لیے دستیاب ہوگا۔

مزید تحاریر:

  1. یاہو کی جانب سے ای میل سروس کے لیے نیا ڈیزائن متعارف کروادیا گیا
  2. گوگل پلس اب نئے انداز میں ، سادہ ڈیزائن لیکن فیس بک سے مزید مماثلت
  3. گوگل کے لوگو میں چھوٹی سی تبدیلی، خبر دنیا بھر میں موضوع بحث بنی رہی

تازہ خبریں بذریعہ ای میل

ہمیں سوشل میڈیا پر بھی فالو کریں

تازہ تحاریر

  • ویوو اور ایس او ایس چلڈرنز ویلجز پاکستان کے اشتراک سے”Capture the Future” مُہم کا آغاز کر دیا گیا

  • ویوو نے نیا سمارٹ فون Y200 پاکستانی مارکیٹ میں متعارف کروا دیا

  • ویوو کا جدیدسمارٹ فون Y27s پاکستان میں متعارف کروا دیا گیا

  • ویوو Y17s اب4GB+4GB Extended RAM کے ساتھ پاکستان میں دستیاب

  • پی ٹی سی ایل نے پاکستان میں ٹیلی نار کے 100 فیصد بزنس کو خرید لیا

  • جی ٹی اے 6 کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا، گیم 2025 میں لانچ کی جائے گی

  • وٹس ایپ کی جانب سے ای میل ویریفیکیشن کا نیا فیچر متعارف کروائے جانے کا امکان

  • نادرا کی نئی بائیکر سروس کے ذریعے اب پاکستانی شہری گھر بیٹھے شناختی کارڈ بنوائیں

تلاش کیجئے

© 2011 - 2023 آئی ٹی نامہ، جملہ حقوق محفوظ ہیں

  • تعارف
  • Install Urdu
  • فورمز
  • رابطہ
Back to Top