جی میل میں نئے ایموٹیکانز کا اضافہ
بعض اوقات آپ کوئی بات لفظوں میں بیان نہیں کرسکتے، لیکن انٹرنیٹ پر چیٹنگ کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار کیسے کیا جائے؟ فکر کی کیا بات ہے اس مقصد کے لیے ایموٹیکانز Emoticons جو موجود ہیں۔ مختلف ادوار میں ایموٹیکانز کی مختلف صورتیں رہی ہیں، پہلے پہل یہ صرف نمبروں اور حروف کو ملا […]