گوگل پلس پیجز بھی میدان میں
گوگل کی جانب سے حال ہی میں فیس بک پیجز کی طرز پر گوگل پلس پیجز کا فیچر متعارف کروایا گیا ہے۔ گوگل پلس کے صارفین کی جانب سے کافی عرصہ سے اس بات کی فرمائیش کی جارہی تھی کہ جسطرح فیس بک کاروباری اداروں ، ویب سائیٹس اور دیگر کمپنیوں یا افراد کو اپنی […]