ٹورنٹ ویب سائیٹ Isohunt عدالتی فیصلہ کے تحت ہمیشہ کے لیے بند، مالک کو 110 ملین امریکی ڈالر جرمانہ
ٹورنٹس کے حوالے سے 10 سال پرانی مشہور ویب سائیٹ Isohunt کو اگلے چند روز میں ہمیشہ کے لیے بند کیا جارہا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق ویب سائیٹ کے مالک کینڈین شہری گیری فنگ، موشن پکچر ایسوسی ایشن کے خلاف 7 سال تک جاری رہنے والا مقدمہ ہار گئے ہیں۔ اب […]