وٹس ایپ صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی
موبائل میسجنگ سروس ’وٹس ایپ‘ کے بانی جین کوم نے اپنے بلاگ پر اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وٹس ایپ کے ایکٹیو صارفین کی تعداد 500 ملین سے تجاوز کر گئی ہے اور دنیا بھر میں موجود یہ صارفین روزانہ کم و بیش 700 ملین تصاویر اور 100 ملین ویڈیوز شیئر کررہے ہیں۔ […]