مائیکروسافٹ نے ونڈوز فون صارفین کے لیے سکائپ کی سروس ختم کرنے کا اعلان کر دیا
انٹرنیٹ میسجنگ اور آڈیو ویڈیو کالنگ کے حوالے سے مشہور سروس سکائپ، 2011 سے مائیکروسافٹ کی ملکیت ہے۔ تاہم مائیکروسافٹ نے 2017 میں اپنے ہی سمارٹ فونز پر یہ سروس ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے مطابق وہ صارفین جن کے پاس سمارٹ فونز میں ونڈوز فون 8 یا 8.1 آپریٹنگ سسٹم چل رہا […]