ایچ ٹی سیاینڈرائیڈفیس بکموبائل فونز
فیس بک ہوم کیا ہے؟ اور پہلا فیس بک فون ایچ ٹی سی فرسٹ
فیس بک کی جانب سے گذشتہ روز امریکی ریاست کیلی فورنیا میں واقع کمنپی کے ہیڈ آفس میں منعقد ایک تقریب میں اینڈرائیڈ فونز کے لیے نیا لانچر فیس بک ہوم متعارف کروایاگیا۔ اسکے ساتھ ہی اس لانچر سے مزین پہلا فون HTC First بھی لانچ کیا گیا۔ ہوم لانچر اور ایچ ٹی سی کا […]