ایپل اور اینڈرائیڈ فونز پر نستعلیق فانٹ شامل کروانے کے لیے ایک پاکستانی کی کاوش
تحریر: کاشف علی ایک وقت تھا کہ کمپیوٹر اور موبائل پر اردو لکھنے کے لیئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے تھے۔ آجکل بھی ایسے لوگ جو کوئی خاص ٹیکنکل مہارت نہیں رکھتے ان کے لیئے موبائل پر اردو لکھنا جان جوکھوں کا کام ہے۔ ملیئے ایک ایسے پاکستانی سے جو چاہتا ہے کہ سمارٹ پر بہتر […]