سام سنگ گلیکسی ایس 5، پرانا ڈیزائن لیکن فیچر نئے
سام سنگ نے اپنی مشہور زمانہ گلیکسی ایس سیریز کا نیا فون Galaxy S5 آج موبائل ورلڈ کانگرس میں متعارف کروایا۔ تاہم افواہوں اور انٹرنیٹ پر لیک ہونے والی تصاویر کے برعکس اس فون کے ڈیزائن میں کوئی خاص تبدیلی نہ کی گئی۔ گو کہ یہ فون کافی پائیدار اور پہلے سے بہتر میٹریلز سے […]