سکائپ کا ویب ورژن بالآخر لانچ کر دیا گیا
VoIP (وائس اوور انٹرنیٹ پروٹوکول) سروسز فراہم کرنے والی بیشتر کمپنیوں جیسے وٹس ایپ ، وی چیٹ وغیرہ کی جانب سے اب نہ صرف ڈیسکٹاپ اور موبائل ایپلی کیشنز بلکہ ویب سائیٹ ورژن بھی جاری کیے جاچکے ہیں۔ صارفین کسی بھی ویب براؤزر میں وٹس ایپ کا ویب ورژن استعمال کرسکتےہیں جسکے لیے انہیں محض […]