کیا چینی کمپنی ویوو جلد ایک شفاف سمارٹ فون لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے؟
چینی کمپنی ویوو کے حوالے سے کافی عرصہ سے یہ افواہیں گردش میں ہیں کہ کمپنی بہت جلد شیشے کی طرح شفاف (ٹرانسپرنٹ) فون بنانے کے درپے ہیں۔ اسی حوالے سے کمپنی نے چینی سوشل نیٹورک ویبو پر ایک تصویر شائع کی ہے جس میں ماڈل نے ایک شفاف فون پکڑا ہوا ہے۔ قیاس یہ […]