پی ٹی سی ایل کی نئی آفر : اب نائٹرو سروس صرف 2100 روپے ماہانہ میں دستیاب
پی ٹی سی ایل کی جانب سے پیش کی جانے والی ایک نئی آفر کے تحت اب 9.3 Mbps تھری جی ایوو نائٹرو کے ماہانہ چارجز کو 3000 روپے سے کم کرکے 2100 روپے کر دیا گیا ہے۔ اس نئی آفر کے تحت وہ تمام صارفین جو 20 ستمبر 2012 کے بعد ایوو نائٹرو سروس […]