انٹرنیٹسافٹوئیرگرما گرمموبائل فونز
حکومت سندھ کی جانب سے سکائیپ، وائبر، وٹس ایپ اور دیگر انٹرنیٹ کالنگ و میسجنگ سروسز 3 ماہ کے لیے بند کرنے کا فیصلہ
سندھ حکومت کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اعلان کیا کہ سیکیورٹی وجوہات کی بناء پر حکومت سندھ نے تین ماہ کے لیے صوبے بھر میں VoIP (Voice over Internet Protocol) اور انسٹنٹ میسجنگ سروسز جیسے سکائیپ، وائبر، وٹس ایپ، ٹینگو وغیرہ کو تین ماہ تک […]