نوکیا ورلڈ تقریب کل ابو ظہبی میں منعقد ہوگی، 6 نئے گیجٹس متعارف کروائے جانے کا امکان
نوکیا کی جانب سے کل ابو ظہبی میں نوکیا ورلڈ تقریب کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ مائیکروسافٹ اور نوکیا کے درمیان ہونے والی حالیہ ڈیل کے بعد نوکیا کی یہ تقریب خصوصی اہمیت کی حامل ہوگی۔ امید کی جارہی ہے کہ نوکیا کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر سٹیفن ایلوپ اب مائیکروسافٹ کے چیف کی حیثیت […]