مائیکروسافٹ نے غلطی سے داعش اور سعودی عرب کو ایک قرار دے دیا
مائیکروسافٹ کو اس وقت منہ کی کھانی پڑی جب اسکی بنگ (Bing) ٹرانسلیشن سروس نے سعودی عرب کا ترجمہ سیدھا سیدھا داعش کردیا۔ گو کہ مائیکروسافٹ کے اس دعوے میں (کچھ) حقیقت تو ہو سکتی ہے تاہم سعودی حکومت اور شہریوں کو مائیکروسافٹ کی یہ زبان درازی پسند نہ آئی اور سوشل میڈیا پر (گومائیکروسافٹ گو) کے […]