یوفون کی شاندار شاہکار آفر، 200 روپے کے ری چارج پر 20 کرولا گاڑیاں
یوفون کی جانب سے اپنے پری پیڈ صارفین کے لیے غالباً چوتھی بار شاہکار آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس نئی آفر کے تحت صارفین 200 روپے کا بیلنس ری چارج کرکے 20 ٹویوٹا کرولا گاڑیاں جیت سکتے ہیں۔ آفر کی تفصیلات: یوفون کی ’شاندار شاہکار‘ آفر کے تحت صارفین کو 5 اپریل سے 20 […]