پی ٹی سی نے سٹوڈنٹ پیکج پر ڈسکاؤنٹ ختم کر دیا، اب طلباء کو بھی پورے پیسے ادا کرنا ہونگے
پی ٹی سی ایل کی جانب سے 2008 میں کالج اور یونیورسٹی طلباء کے لیے ڈی ایس ایل براڈبینڈ پر 30 فیصد ڈسکاؤنٹ کی ایک آفر متعارف کروائی گئی۔ پی ٹی سی ایل کے مقابلے میں لنک ڈاٹ نیٹ نے بھی ایسی ہی ایک ڈسکاؤنٹ آفر پیش کی، لیکن چونکہ اسکی سروسز کا دائرہ کار […]