یوفون کی سم لگاؤ آفر : تین دن کے لیے 100 روپے کا بیلنس
یوفون کی جانب سے حال ہی میں اپنے صارفین کے لیے ایک بار پھر نئی سم لگاؤ آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس آفر کے تحت وہ صارفین جنہوں نے یکم مارچ 2013 سے اپنی یوفون سم استعمال نہیں کی انہیں سم واپس لگانے پر 100 روپے کا بیلنس فراہم کیا جائے گا، اسکے ساتھ […]