اوپو نے پاکستان میں نیا فلیگ شپ فون F1s متعارف کروا دیا
سمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی اوپو نے پاکستان میں اپنا نیا فلیگ شپ سمارٹ فون F1s لانچ کردیا ہے۔ اس فون کی قیمت 30 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور یہ پاکستان بھر میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ اوپو کو پاکستان میں آئے اب دو سال کا عرصہ بیت چکا ہے، تاہم […]