پی ٹی سی ایل
پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ پیکج براڈبینڈ صارفین کے لیے مفت اپگریڈ آفر
پی ٹی سی ایل کو آخر کار سٹوڈنٹ پیکج براڈ بینڈ صارفین کا خیال آہی گیا۔ بہت عرصہ بعد کمپنی کی جانب سے سٹوڈنٹ پیکج صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت صارفین کو 2 ماہ کے لیے 1 ایم بی انٹرنیٹ کی قیمت میں 2 ایم بی رفتار …
پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی ایپلی کیشن اب براڈ بینڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب
پی ٹی سی ایل کی جانب سے حال ہی میں براڈ بینڈ صارفین کے لیے سمارٹ ٹی وی کی پی سی ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے اب پی ٹی سی ایل براڈبینڈ صارفین سیٹ ٹاپ باکس کے بغیر ہی اپنے کمپیوٹر پر 125 ٹی وی چینلز دیکھ سکیں …
زیر سمندر کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ سروس متاثر
مختلف اطلاعات کے مطابق پاکستان کو باقی دنیا سے جوڑنے والی انٹرنیٹ کیبل SMW4 ٹوٹ جانے کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس برُی طرح متاثر ہوئی ہے۔ SMW4 زیر سمندر ان چار کیبلز میں سے ایک ہے جو پاکستان کو دنیا کے دیگر ممالک سے جوڑتی ہے۔ گذشتہ ہفتے ایک اور کیبل IMWE میں …
پی ٹی سی ایل کے ڈیزائنر فون : دام زیادہ وارنٹی کم
پی ٹی سی ایل کی جانب سے گذشتہ روز اپنے لینڈ لائن صارفین کے لیے نئے ڈیزائنر فون سیٹ متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہ فون دیکھنے میں اور فیچرز کے لحاظ سے تو کافی اچھے ہیں مگر یہ بات یاد رکھیے کہ انکی قیمتیں بھی کچھ کم نہیں۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے …
پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر 1 ایم بی صارفین کو اپ گریڈ کر دیا
لیجئے جناب پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایک بار پھر 1 ایم بی ڈی ایس ایل پیکج صارفین کو ’مفت‘ 2 ایم بی پیکج پر اپڈیٹ کر دیا گیاہے۔ لیکن زیادہ خوش مت ہوں کیوں کہ ہمیشہ کی طرح یہ آفر صرف چند دنوں کے لیے ہے۔ ایسی آفرز کیوں متعارف کروائی جاتی …
پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی کے لیے اب براڈبینڈ کنکشن لگوانے کی ضرورت نہیں
آپ جانتے ہونگے کہ پی ٹی سی ایل کی جانب سے سال 2008 میں سمارٹ ٹی کے نام سے انٹرنیٹ ٹیلی ویژن کی سروس متعارف کروائی گئی تھی۔ تاہم یہ سروس براڈبینڈ کے مقابلے میں صارفین کی توجہ حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہی۔سمارٹ ٹی وی کی ناکامی کی ایک بڑی وجہ سیٹ ٹاپ …





















