Pakistan

موبی لنک کی جانب سے صدر پاکستان کی ذات پر حملہ : اشتہار میں فحش زبان کا استعمال

صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب کو یہ جان کر ہرگز خوشی نہ ہوگی کہ اب سیاسی مخالفین اور ٹی وی چینلز کے بعد ٹیلی کام کمپنیاں بھی اپنے اشتہارات میں انکی ذات پر حملے کرنے لگی ہیں۔ اس حوالے سے پہل پاکستان کی سب سے بڑی موبائل کمپنی موبی لنک نے کی اور …

وائی ٹرائیب 1Mbps صارفین کے لیے دو ماہ تک دگنا انٹرنیٹ

وائرلیس انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائیب کی جانب سے حال ہی میں 1Mbps پیکج صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ جسکے ذریعے نئے صارفین کو دو ماہ تک دگنا انٹرنیٹ والیوم فراہم کیا جائے گا۔ آفر کی تفصیلات: ڈبل والیوم آفر کے تحت اپریل اور مئی کے …

گوگل کی نئی نیکسس 7 ٹیبلیٹ اس سال جولائی میں متعارف کروائی جائے گی

Nexus-new

Reuters کی جانب سے حال ہی میں شائع کی گئی ایک رپورٹ کے مطابق گوگل نئی نیکسس 7 ٹیبلیٹ کی تیاری میں مصروف ہے جو اس سال Google I/O کانفرنس کے موقع پر متعارف کروائی جائے گی۔ اگر آپ نیکسس 7 ٹیبلیٹ کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کو بتاتا چلوں گذشتہ سال گوگل …

ہواوے نے پاکستان میں نیا اینڈرائیڈ فون وائے 300 لانچ کر دیا

huawei-y300

گذشتہ سال برازیل میں متعارف کروائے جانے والے ہواوے کے نئے فون ایسنڈ وائے 300 کو آج پاکستان میں لانچ کر دیا گیا ہے۔ یہ کم قیمت سمارٹ فون اینڈرائیڈ جیلی بین سے مزین ہے۔ اسکی سکرین 4 انچ لمبی ہے اور اسکی ریزولیوشن 800×480 پکزل ہے۔ اس فون میں 1 گیگا ہرٹز ڈؤل کور …

نوکیا اور JBL کے اشتراک سے تیار کیے گئے وائرلیس سپیکر ’پلے اپ‘ کا ری ویو

JBL-Playup

آپ کو معلوم ہوگا کہ نوکیا کی جانب سے گذشتہ ماہ پاکستان میں لومیا سیریز کے تین نئے سمارٹ فون ، لومیا 920، 820 اور 620 متعارف کروائے گئے تھے۔ آج کل ٹی وی اخبارات اور انٹرنیٹ پر انکی بھر پور تشہیر کی جارہی ہے۔ نوکیا کی جانب سے ان نئے فونز کے ساتھ مختلف …

سام سنگ نے گلیکسی ایس 4 متعارف کروا دیا

galaxy-s-4-pakistan

لیجئے جناب افواہوں کی بھر مار اور انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور بالآخر سام سنگ کی جانب سے آج نیویارک میں منعقد ایک تقریب میں گلیکسی ایس 4 متعارف کروا دیا گیا۔ پہلی نظر میں فون بالکل گلیکسی ایس 3 کی طرح ہی لگتا ہے۔ مداحوں کو اس بات سے کافی تکلیف پہنچی ہوگی …