ٹیلی کام
موبائل کمپنیوں کے فیس بک پیجز : یوفون سرفہرست
اگر آپ انٹرنیٹ سے تھوڑی بہت واقفیت رکھتے ہیں تو یقیناً آپ سماجی روابط کی ویب سائیٹس جیسے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل پلس وغیرہ کے بارے میں ضرور جانتے ہونگے۔ بلکہ بہت سے دوستوں نے تو اس پر اکاؤنٹ بھی بنارکھے ہونگے اور دن میں دو چار گھنٹے ان ویب سائیٹس پر گذارتے ہونگے۔ …
موبائل کمپنیوں کی انعامی سکیمیں، صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی
حال ہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک فیصلہ کے تحت موبائل کمپنیوں کی جانب سے شروع کی گئی انعامی سکیموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گذشتہ سال 28 مئی کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی گئی …
ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں کی وزیر اعظم سے ملاقات رنگ لے آئی
وزیر اعظم پاکستان نے کل ملک کی تمام موبائل فون کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز سے ملاقات کی اور چند روز قبل وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے موبائل نمبر پورٹ ایبلٹی اور فرنچائز پر سموں کی فروخت پر عائد کی گئی پابندی کو فی الفور ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیر اعظم …
ہواوے کی جانب سے بلاگرز کی محفل کا انعقاد
ہواوے پاکستان کی جانب سے گذشتہ روز لاہور کے بلاگرز کی ایک محفل سجائی گئی جس میں بلاگرز کو ہواوے کی جانب سے پاکستان میں پیش کیے گئے 5 سمارٹ فونز کے بارے میں تفصیلات فراہم کی گئیں۔ گو کہ ہواوے کی جانب سے بلاگرز کمیونٹی کے ساتھ یہ ملاقات یقیناً کمپنی کے لیے سود …
ٹیلی نار کی رمضان آفر :رحمتیں سمیٹیں یا پھر ٹیلی فون پرباتیں کریں؟
ٹیلی نار کی جانب سے حال ہی میں اپنے ٹالک شاک صارفین کے لیے رمضان آفر متعارف کروائی گئی ہے، جس میں صارفین روزانہ 15 روپے علاوہ ٹیکس کی ادائیگی پر تقریباً پورا دن تمام ٹیلی نار نمبروں پر مفت کالز کر سکتے ہیں۔ اس آفر میں شام 7 بجے سے رات 11 بجے کا …
پی ٹی اے کی جانب سے اشتہاری ایس ایم ایس روکنے کے لیے نیا نظام متعارف
پانی کی ٹنکی صاف کروایں، برطانیہ میں اعلی تعلیم حاصل کریں یا گھر بیٹھے ٹیوشن سروس حاصل کریں۔گرمی کے موسم میں فلاں ائرکنڈیشنر خریدیں یا یوفون ، وارد کے گولڈن نمبر بک کروائیں۔ یہ وہ تمام اشتہارات ہیں جو بذریعہ ایس ایم ایس کم و بیش پاکستان کے تمام موبائل صارفین کو روزانہ درجنوں کے …





















