موبی لنک
موبی لنک کے تعاون سے پاکستان میں ایچ ٹی سی بٹرفلائی لانچ کر دیا گیا
موبی لنک اور ایچ ٹی سی کی جانب سے جمعہ کے روز لاہور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران ایچ ٹی سی کا نیا سمارٹ فون ایچ ٹی سی بٹرفلائی لانچ کر دیا گیا۔ اس تقریب میں آئی ٹی اور ٹیلی کام بلاگرز کے ساتھ ساتھ میڈیا کے نمائندوں کی ایک بڑی تعداد …
موبی لنک کی جانب سے صدر پاکستان کی ذات پر حملہ : اشتہار میں فحش زبان کا استعمال
صدر پاکستان جناب آصف علی زرداری صاحب کو یہ جان کر ہرگز خوشی نہ ہوگی کہ اب سیاسی مخالفین اور ٹی وی چینلز کے بعد ٹیلی کام کمپنیاں بھی اپنے اشتہارات میں انکی ذات پر حملے کرنے لگی ہیں۔ اس حوالے سے پہل پاکستان کی سب سے بڑی موبائل کمپنی موبی لنک نے کی اور …
موبی لنک 2 مئی کو پاکستان میں ایچ ٹی سی بٹرفلائی سمارٹ فون لانچ کرے گی
سمارٹ فون بنانے والی تائیوان کی کمپنی ایچ ٹی سی کے لیے گذشتہ سال کچھ زیادہ اچھا نہیں رہا تاہم کمپنی پر امید ہے کہ اس سال وہ اپنی بہتر مصنوعات کی بدولت ایک بار پھر صارفین کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب ہوجائے گی۔ گو کہ مقابلہ بہت سخت ہے لیکن کمپنی اور سمارٹ …
وارد لایا لامحدود فیس بک بنڈل : پہلے دو ہفتے مفت
موبی لنک اور یوفون کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آج وارد ٹیلی کام کی جانب سے بھی صارفین کے لیے ایک فیس بک بنڈل آفر متعارف کروائی گئی ہے جسکے ذریعے صارفین اپنے موبائل پر روزانہ 5 روپے ادائیگی کرکے لامحدود فیس بک استعمال کرسکتے ہیں۔ تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ پری پیڈ …
موبائل کمپنیوں کے فیس بک پیجز : یوفون سرفہرست
اگر آپ انٹرنیٹ سے تھوڑی بہت واقفیت رکھتے ہیں تو یقیناً آپ سماجی روابط کی ویب سائیٹس جیسے فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل پلس وغیرہ کے بارے میں ضرور جانتے ہونگے۔ بلکہ بہت سے دوستوں نے تو اس پر اکاؤنٹ بھی بنارکھے ہونگے اور دن میں دو چار گھنٹے ان ویب سائیٹس پر گذارتے ہونگے۔ …
موبائل کمپنیوں کی انعامی سکیمیں، صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی
حال ہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک فیصلہ کے تحت موبائل کمپنیوں کی جانب سے شروع کی گئی انعامی سکیموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گذشتہ سال 28 مئی کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی گئی …





















