انٹرنیٹ
دو میں سے ایک زیر سمندر کیبل کی خرابی دور
مختلف اطلاعات اور پی ٹی سی ایل کی تصدیق سے یہ بات معلوم ہوئی ہے کہ زیر سمندر انٹرنیٹ کیبل IMEWE کو بحال کر دیا گیا ہے۔ اس کیبل میں ممبئی کے نزدیک خرابی پیدا ہوگئی تھی۔ اس کیبل میں خرابی 8 مارچ 2013 کو پیدا ہوئی تھی جس کی وجہ سے پی ٹی سی …
کیوبی نے ’اضافی چارجز‘ میں بھی اضافہ کر دیا
وائرلیس انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والی کمپنی کیوبی کی جانب سے اس ماہ کے آغاز پر سروس چارجز کو 50 روپے سے بڑھا کر 100 روپے ماہانہ کر دیا گیا ہے۔ گذشتہ سال کیوبی سمیت تمام وائرلیس انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے 50 روپے ماہانہ سروس چارجز کا شوشہ چھوڑا گیا تھا۔ …
زیر سمندر کیبل کٹنے سے انٹرنیٹ سروس متاثر
مختلف اطلاعات کے مطابق پاکستان کو باقی دنیا سے جوڑنے والی انٹرنیٹ کیبل SMW4 ٹوٹ جانے کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس برُی طرح متاثر ہوئی ہے۔ SMW4 زیر سمندر ان چار کیبلز میں سے ایک ہے جو پاکستان کو دنیا کے دیگر ممالک سے جوڑتی ہے۔ گذشتہ ہفتے ایک اور کیبل IMWE میں …
ایران نے پراکسی سافٹوئر اور وی پی این پر بھی پابندی لگا دی
حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے کی خواہش صرف پاکستان کی حد تک محدود نہیں، امریکہ، روس اور چین جیسے بڑے ممالک میں بھی کچھ ایسی ہی صورت حال ہے۔ پڑوسی ملک ایران میں حکومت کی جانب سے بہت سی حکومت مخالف ویب سائیٹس ، سماجی روابط کی ویب سائیٹس جیسے فیس بک …
انٹرنیٹ کا عجائب گھر
یوں تو دنیا بھر میں بہت سے عجائب گھر موجود ہیں، جن میں طرح طرح کے مجسمے ، قیمتی پتھر اور دیگر اشیاء موجود ہیں۔ لیکن آج میں جس عجائب گھر کے بارے میں آپ کو بتانے جارہا ہوں وہ پوری دنیا میں ہی موجود ہے اور 24 گھنٹے کھلا رہتا ہے۔ جی ہاں بات …
پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر 1 ایم بی صارفین کو اپ گریڈ کر دیا
لیجئے جناب پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایک بار پھر 1 ایم بی ڈی ایس ایل پیکج صارفین کو ’مفت‘ 2 ایم بی پیکج پر اپڈیٹ کر دیا گیاہے۔ لیکن زیادہ خوش مت ہوں کیوں کہ ہمیشہ کی طرح یہ آفر صرف چند دنوں کے لیے ہے۔ ایسی آفرز کیوں متعارف کروائی جاتی …





















