وائی ٹرائیب

وائی ٹرائیب 1Mbps صارفین کے لیے دو ماہ تک دگنا انٹرنیٹ

وائرلیس انٹرنیٹ کی سروس فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائیب کی جانب سے حال ہی میں 1Mbps پیکج صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ جسکے ذریعے نئے صارفین کو دو ماہ تک دگنا انٹرنیٹ والیوم فراہم کیا جائے گا۔ آفر کی تفصیلات: ڈبل والیوم آفر کے تحت اپریل اور مئی کے …

وائی ٹرائیب کا بل ادا کرنے پر وائی فائی کیمرہ جیتنے کا موقع

وائرلیس انٹرنیٹ کی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائیب کی جانب سے حال ہی میں متعارف کروائی جانے والی ایک آفر کے ذریعے صارفین کو لالچ دی جارہی ہے کہ وہ فروری کے مہینے میں اپنا بل جلد از جلد ادا کریں۔ بل ادا کرنے والے 30 صارفین کو بذریعہ قرعہ اندازی وائی فائی …

وائی ٹرائیب کے نئے لامحدود پیکجز

lmite

وائرلیس انٹرنیٹ کی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائیب کی جانب سے گذشتہ روز نئے لامحدود انٹرنیٹ پیکجز متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہاں یہ بات یاد رکھیں کہ ان پیکجز کا صرف نام لامحدود ہے ورنہ ہر پیکج پراستعمال کی حد مقرر کی گئی ہے۔ ان نئے پیکجز میں 512kbpsاور 2Mbps پیکجز کے ساتھ …

وائی ٹرائیب Summer Hungama : ہفتہ اتوار مفت انٹرنیٹ

witribe

وائرلیس انٹرنیٹ کی سروسز فراہم کرنے والی کمپنی وائی ٹرائیب کی جانب سے اپنی تیسری سالگرہ کے موقع پر صارفین کے لیے Summer Hungama کے نام سے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔اس آفر کے تحت وائی ٹرائیب صارفین ایک ماہ(30 دن) تک ہفتہ اور اتوار کے روز لامحدود انٹرنیٹ بالکل مفت استعمال کرسکیں …

وائی ٹرائیب کی تیسری سالگرہ پر مفت انٹرنیٹ

tribe

وائی ٹرائیب کی جانب سے اپنی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر صارفین کے لیے ایک خصوصی آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس آفر میں تمام وائی ٹرائیب صارفین کو اس ماہ یعنی جون 2012 میں دوگنا انٹرنیٹ والیوم فراہم کیا جائے گا ۔ یعنی اگر آپ کے پیکج کی حد 5GB ہے تو آپ …