پی ٹی سی ایل

پی ٹی سی ایل سٹوڈنٹ پیکج براڈبینڈ صارفین کے لیے مفت اپگریڈ آفر

پی ٹی سی ایل کو آخر کار سٹوڈنٹ پیکج براڈ بینڈ صارفین کا خیال آہی گیا۔ بہت عرصہ بعد کمپنی کی جانب سے سٹوڈنٹ پیکج صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جس کے تحت صارفین کو 2 ماہ کے لیے 1 ایم بی انٹرنیٹ کی قیمت میں 2 ایم بی رفتار …

پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی ایپلی کیشن اب براڈ بینڈ صارفین کے لیے بھی دستیاب

پی ٹی سی ایل کی جانب سے حال ہی میں براڈ بینڈ صارفین کے لیے سمارٹ ٹی وی کی پی سی ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے اب پی ٹی سی ایل براڈبینڈ صارفین سیٹ ٹاپ باکس کے بغیر ہی اپنے کمپیوٹر پر 125 ٹی وی چینلز دیکھ سکیں …

پی ٹی سی ایل کے ڈیزائنر فون : دام زیادہ وارنٹی کم

retro

پی ٹی سی ایل کی جانب سے گذشتہ روز اپنے لینڈ لائن صارفین کے لیے نئے ڈیزائنر فون سیٹ متعارف کروائے گئے ہیں۔ یہ فون دیکھنے میں اور فیچرز کے لحاظ سے تو کافی اچھے ہیں مگر یہ بات یاد رکھیے کہ انکی قیمتیں بھی کچھ کم نہیں۔ پی ٹی سی ایل کی جانب سے …

پی ٹی سی ایل لینڈ لائن ری کنکٹ آفر : بقایا جات میں 50 فیصد چھوٹ

onepoundptcl

پی ٹی سی ایل کی جانب سے آج اپنے غیر فعال صارفین کے لیے ایک نئی آفر متعارف کروائی گئی ہے جس کے ذریعے وہ صارفین جنہوں  نے اپنا فون بند کروادیا ہو، یا بل کی ادائیگی نہ کرنے پر جن صارفین کا فون کاٹ دیا گیا ہو اب وہ اپنا فون بلامعاوضہ بحال کرا …

پی ٹی سی ایل نے ایک بار پھر 1 ایم بی صارفین کو اپ گریڈ کر دیا

ptcl

لیجئے جناب پی ٹی سی ایل کی جانب سے ایک بار پھر 1 ایم بی ڈی ایس ایل پیکج صارفین کو ’مفت‘ 2 ایم بی پیکج پر اپڈیٹ کر دیا گیاہے۔ لیکن زیادہ خوش مت ہوں کیوں کہ ہمیشہ کی طرح یہ آفر صرف چند دنوں کے لیے ہے۔ ایسی آفرز کیوں متعارف کروائی جاتی …

اب ایوو صارفین کے لیے بھی سمارٹ ٹی وی دستیاب

smartapp

کچھ عرصہ قبل اینڈرائیڈ صارفین کے لیے گوگل پلے سٹور پر پی ٹی سی ایل سمارٹ ٹی وی کے نام سے ایک ایپلی کیشن متعارف کروائی گئی جسکے ذریعے سمارٹ ٹی وی صارفین اپنے اینڈرائیڈ فون پر بھی ٹی وی دیکھ سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن کے ذریعے شروع کے چند دن تو مفت ٹی …