پی ٹی اے
موبائل کمپنیوں کی انعامی سکیمیں، صارفین کے حقوق کی خلاف ورزی
حال ہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک فیصلہ کے تحت موبائل کمپنیوں کی جانب سے شروع کی گئی انعامی سکیموں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ گذشتہ سال 28 مئی کو پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایت جاری کی گئی …
کراچی میں ایک بار پھر موبائل فون سروس معطل
پاکستان کے وزیر داخلہ جناب رحمان ملک اپنے بیانات میں یہ عندیہ دیتے رہے ہیں کہ فروری 2013 میں کراچی دہشت گردی کی بڑی کاروائیوں کا نشانہ بن سکتا ہے۔ اسی خطرہ کے پیش نظر آج جمتہ المبارک کے روز شہر میں دوپہر 12 تا 3 بجے تک موبائل فون سروسز کو معطل کرنے کے …
عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کی چھٹی کروا دی
لاہور ہائی کورٹ نے گذشتہ روز خواجہ سعد سلیم کی پٹیشن پر فیصلہ سناتے ہوئے چئیرمین پی ٹی اے محمد فاروق اعوان کی تقرری کو ٹیلی کام ایکٹ 1996 کی خلاف ورزی کی وجہ سے غیر آئینی قرار دے دیا۔ عدالت کے مطابق محمد فاروق کی تقرری سیاسی بنیاد پر کی گئی تھی اور اسکے …
ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں کی وزیر اعظم سے ملاقات رنگ لے آئی
وزیر اعظم پاکستان نے کل ملک کی تمام موبائل فون کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز سے ملاقات کی اور چند روز قبل وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے موبائل نمبر پورٹ ایبلٹی اور فرنچائز پر سموں کی فروخت پر عائد کی گئی پابندی کو فی الفور ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیر اعظم …
سم اجراء کا نیا قانون لاگو ہونے سے قبل ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے سٹاک کی دھڑا دھڑ فروخت
جیسا کہ ہم نے آپ کو چند روز قبل بتایا تھا کہ حکومت پاکستان کی جانب سے یکم دسمبر 2012 سے ٹیلی کام کمپنیوں کی فرنچائز اور دکانوں پر موبائل فون سموں کی فروخت بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔یکم دسمبر سے نئی موبائل فون سمیں اب صارفین کے شناختی کارڈ پتہ پر …
حکومت کا ایک اور تحفہ: نئی سموں کی فروخت اور موبائل نمبر پورٹ ایبلیٹی پر پابندی
وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیلی کام کی بہتری کے لیے کوئی کام کیا ہو یا نہیں، البتہ موبائل فون صارفین اور ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے آئے روز نت نئی مشکلات پیدا کرنے میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی۔ ابھی صارفین آئے روز بڑھنے والے ٹیکسوں اور موبائل فون سروس کی لوڈ شیڈنگ …





















