ٹیلی نار نے پوسٹ پیڈ صارفین پر بھی کسٹمر سروس چارجز بم گرا دیا
ٹیلی نار کی جانب سے اپنی آفیشل ویب سائیٹ پر ایک پیغام کے ذریعے صارفین کو مطلع کیا گیا ہے کہ 5 مارچ 2012 سے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ تمام صارفین کو ہر بار ہیلپ لائین پر کسٹمر سروس کے نمائندے سے بات کرنے کے لیے 2 روپے علاوہ ٹیکس ادا کرنا ہونگے۔ اگر […]