ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں ایک کروڑ گلیکسی ایس 4 فروخت
گذشتہ روز سام سنگ کی جانب سے کمپنی کے آفیشل بلاگ پر اعلان کیا گیا کہ ایک ماہ سے بھی کم عرصہ میں کمپنی نے حال ہی میں متعارف کروائے جانے والے گلیکسی ایس 4 سمارٹ فون کے 1 کروڑ یونٹ فروخت کر لیے ہیں۔ ایک اندازے کے مطابق ایک سیکنڈ میں کم و بیش …
گوگل حکام یوٹیوب بندش کے حوالے سے اپنا موقف لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کریں گے
پاکستان میں یوٹیوب کی بندش کو کم و بیش 8 ماہ کا عرصہ گذر چکا ہے۔ یوٹیوب کو 18 ستمبر 2012 کو اس وقت کے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے احکامات پر پاکستان بھر میں بلاک کردیا گیا تھا۔ اسکی وجہ یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی وہ بدنام زمانہ فلم تھی جس میں نبی …
نوکیا نے لومیا 925 متعارف کروا دیا : بہتر کیمرہ، نئی سکرین اور ایلومینیئم کا استعمال
نوکیا کی جانب سے چند روز قبل لومیا 928 پیش کیے جانے کے بعد آج کمپنی کے بلاگ پر لومیا سیریز کے ہی ایک نئے فون نوکیا لومیا 925 کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں جسے کچھ دیر پہلے لندن میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں متعارف کروایا گیا۔ یہ نیا فون لومیا …
سام سنگ نے 5G موبائل کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی تیاری میں اہم سنگ میل عبور کر لیا
آپ یہ بات جانتے ہونگے کہ گذشتہ دو سال سے پاکستان میں تیز رفتار تھری جی موبائل انٹرنیٹ کا شور و غل سنائی دے رہا ہے مگر اس حوالے سے کسی قسم کے عملی اقدامات نہیں کیے جارہے اور تھری جی لائسنس کی نیلامی تاخیر کا شکار ہے۔ دوسری طرف دنیا کے ترقی یافتہ ممالک …
زونگ کی مفت سم آفر : 7 دن کے لیے مفت کالز اور گھر جیتنے کا موقع
زونگ کی جانب سے حال ہی میں نئے اور ایم این پی صارفین کے لیے ایک مفت سم آفر متعارف کروائی گئی ہے۔ اس آفر کے تحت زونگ کا نیٹورک جائن کرنے والے صارفین کو سم بالکل مفت فراہم کی جائے گی۔ مفت سم کے ساتھ ساتھ صارفین 50 روپے یا زائد کے ری چارج …
وائبر اب سمارٹ فونز کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کے لیے بھی دستیاب
سمارٹ فون صارفین یقیناً مفت کالز اور میسجنگ سروس وائبر کے بارے میں تو ضرور جانتے ہوں گے۔ خوشی کی خبر یہ ہے کہ اب وائبر کی سروس ونڈوز اور میکنٹوش کمپیوٹر صارفین کے لیے بھی دستیاب ہے۔ اسرائیلی کمپنی وائبر میڈیا کی جانب سے چند روز قبل مشہور VoIP سروس سکائپ کے مقابلے پر …





















