کیو موبائل نوئر سیریز کا نیا فون، Z12 پرو

کیو موبائل نے نوئر سیریز اسمارٹ فون کے لیئے ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کروادیا ہے جس کا نام Qmobile Noir Z12 Proپرو ہے۔ کیو موبائل نے نوئر Z12 فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ لانچ کیا ہے۔ ساتھ ہی آپ اس فون کے 8 میگا پکزل فرنٹ کیمرہ کے ساتھ کم روشنی میں فرنٹ فلیش لائٹ کا استعمال کرکے اچھی سیلفی بھی لے سکتے ہیں۔

z12-pro-qmobile

نمایاں خصوصیات

  • 5.5 انچ ایف ایچ ڈی آئی پی ایس ڈسپلے اسکرین
  • گوریلا گلاس اسکرین پروٹیکشن
  • تھری جی اور فور جی
  • 3 جی بی ریم
  • 32 جی بی انٹرنل سٹوریج
  • 128 جی بی تک ایس ڈی کارڈ استعمال کرنے کی سہولت
  • 1.3 GHz اوکٹا کور پراسیسر
  • 13 میگا پکزل کیمرہ ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ
  • 8 میگا پکزل فرنٹ کیمرہ ڈؤل فلیش لائٹ کے ساتھ
  • 3150 ملی ایمپیئر آور پاور فل بیٹری
  • فنگر پرنٹ اسکینر
  • اینڈرائیڈ مارش میلو 6.0 آپریٹنگ سسٹم

فون کی قیمت

کیو موبائل نے نوئر Z12 پرو کی قیمت 20،999 روپے مقرر کی ہے۔ اور فون کی خریداری پر آپ کو ایک سال کی وارنٹی بھی فراہم کی جائے گی۔