وارد فیس بک فینز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز : صارفین کے لیے انعامات

وارد کی جانب سے اپنے آفیشل فیس بک فین پیج پر مداحوں کی تعداد 1 لاکھ سے بڑھ جانے پر صارفین کے لیے خصوصی انعامات کا اعلان کیا گیا ہے۔ تین ہفتے جاری رہنے والی اس آفر میں صارفین کو آن لائن رجسٹر کرنے پر موبائل فونز کے انعامات دیے جائیں گے۔

facebook وارد فیس بک فینز کی تعداد 1 لاکھ سے تجاوز : صارفین کے لیے انعامات

آفر کی تفصیلات:

  • اس آفر میں حصہ لینے کے لیے آپ کو اس لنک سے آن لائن رجسٹر ہونا پڑے گا۔
  • آفر میں شامل ہونے کے لیے آپ کا وارد صارف ہونا لازمی ہے۔
  • جیتنے والے صارفین کا اعلان 14 ، 21 اور 28 جولائی 2012 کو کیا جائے گا۔

شرائط وضوابط:

  • یہ آفر صرف وارد صارفین کے لیے موثر ہے۔
  • نتائج کے حوالے سے کمپنی کا فیصلہ حتمی ہوگا۔
  • وارد ٹیلی کام فراہم کردہ معلومات کو کسی بھی طرح استعمال کرنے کا حق محفوظ رکھتا ہے۔
  • دیگر شرائط لاگو ہونگی۔

ایک تبصرہ کیا گیا

  1. وارد نے فیس بک پر اعلان شائع کیا ہے کہ پہلے قرعے کو 17 تاریخ تک موخر کر دیا گیا ہے۔ کر لو گل۔

تبصرہ کیجئے

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Enable Google Transliteration.(To type in English, press Ctrl+g)